اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں مھدويت نامی سيمينار

IQNA

اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں مھدويت نامی سيمينار

سماجی گروپ: اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں مہدويت كے موضوع پر 14 ربيع الثانی كو سيمينار منعقد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشريف كی شخصيت پر مضامين لكھنے كی درخواست كی گئی ہے –
۱۴ ربيع الثانی كو مہدويت سيمينار كا انعقاد اھواز كی پيام نور يونيورسٹی كے ہال میں كيا جاۓ گا جس میں حجة الاسلام والمسلمين حسينی اور ملك كے ديگر مایہ ناز علماء ٬امام عصر كی حيات طيبہ پر روشنی ڈالیں گے –اور تقارير كے بعد مختلف سوالات كے جوابات دیے جائیں گے پھر مضامين پيش كۓ جائیں گے –قابل ذكر ہے كہ منتخب افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-