تركی میں ٫٫كربلا ٬٬ نامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

تركی میں ٫٫كربلا ٬٬ نامی سائٹ كا افتتاح

سماجی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ٫٫كربلا٬٬ نامی سایٹ كا افتتاح كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق كربلا سائٹ كے ذريعہ قرآنی اور دينی معارف پيش كۓ جائیں گے
شائقين اس سائٹ پر قرائت قرآن ٬مجالس ٬مراثی اور نوحہ سے بھی مستفيد ہو سكتے ہیں
رپورٹ كے مطابق كربلا نامی سائٹ پر قرائت ٬تراجم اور معارف قرآن كے علاوہ ائمہ معصومين علیھم السلام كی سوانح حيات بھی موجود ہیں –
اہل قلم سائٹ پر فارم فل كر كے اپنے مضامين بھی ارسال كر سكتے ہیں
سائٹ كا ایڈريس:www. Kerbela.net