ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی رسالہ ٫٫قبلہ٬٬ جس میں معاشرے كی ضرورت كے مطابق مضامين ہوں گے ہر ماہ شائع كيا جاۓ گا-
اس رسالے میں علماء شيعہ و سنی كے مقالہ جات شائع كیے جائیں گے اور دوسری زبانوں جيسے عربی و فارسی كے مضامين كا ترجمہ بھی پيش كيا جاۓ گا- ابھی تك اس رسالے كے ۲۰ شمارے منظر عام پر آ چكے ہیں-