ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صدا و سيما كے ھال میں استاد شہيد مطہری كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے يونيورسٹی اور حوزہ علمیہ كے اساتذہ كا ايك سيمينار منعقد ہو ا-جس میں دوسرے پروگراموں كے علاوہ آيت اللہ سيد حسن مصطفوی ٬ اور رھبر معظم كے نمائندہ جناب حجة الاسلام محمديان اور شھيد كے فرزند علی مطہری نے بھی خطاب كيا-
پروگرام كے دوسرے حصے میں حكمت مطہری كے مسٶل نے اس ادارے كی كاركردگی كی رپورٹ پيش كی-