حرم مطہر امام رضا علیہ السلام كے شعبہ دارالقرآن كی خدمات سے ۹ ہزار ٦۰۰ افراد مستفيد ہوۓ

IQNA

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام كے شعبہ دارالقرآن كی خدمات سے ۹ ہزار ٦۰۰ افراد مستفيد ہوۓ

حرم رضوی گروپ: ۱۳۸۵ ھجری شمسی ۹ ہزار ٦۰۰ زائروں نے شعبہ دارالقرآن كی خدمات سے استفادہ كيا ہے -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شعبہ دارالقرآن صبح سے غروب تك زائروں كی خدمات كے لیے اپنی كاركردگی انجام ديتا ہے -
رپورٹ كے مطابق اس شعبہ میں مختلف فنی چيزیں جسیے نقاشی ٬كتابت وغيرہ كی نمائش بھی كی جاتی ہے - ھنر مند اپنے فن كا شاہكار پيش كر كے اس ملكوتی بارگاہ كی خدمت كر سكتے ہیں-