نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی اقتداء میں ادا كی جاۓ گی

IQNA

نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی اقتداء میں ادا كی جاۓ گی

سياسی گروپ: اس ھفتہ كی نماز جمعہ حضرت آيت اللہ جنتی كی اقتداء میں ادا كی جاۓ گی
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پورے گيارہ بجے اس الہی عبادت كا آغاز ہوگا اس كے بعد حجة الاسلام كريمی شرعی مسائل پر روشنی ڈالیں گے اس كے علاوہ روز معلم كی مناسبت سے شھيد مطہری كے فرزند علی مطہری اپنی گذارش پيش كریں گے اور ھفتہ معلم كی مناسبت سے مسعود فرشيدی جو تعليم و تربيت كے وزير بھی ہیں وہ بھی خطاب فرمائیں گے-