ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٬ابتدائی فوجی تربيت كے ادارہ كے سربراہ علی رضائی نے كہا كہ شہيد مطہری كی ياد كو زندہ ركھنے والی كمیٹی ان كی خدمات كو خراج تحسين پيش كرنے كی خاطر ۴۸ مختلف قسم كے پروگرام منعقد كرے گی-
انہوں نے كہا كہ شھيد مطہری نے ترويج اسلام كی خاطر اہم كردار ادا كيا ہے اور حقائق اسلام كو كتابی شكل میں لكھ كر تبليغ اسلام كی نشر و اشاعت كا بہترين ذريعہ فراہم كيا ہے -
انہوں نے كہا كہ آج معاشرہ فكر مطہری سے درس ليتے ہوۓ تكامل كی منازل طے كر سكتا ہے –
انہوں نے آخر میں كہا كے چند سالوں سے اغيار كی ثقافت جوانوں كو اپنی طرف راغب كرنا چاہتی