امور حج و زيارت كے انچارج:۲ ملين ٦ لاكھ ايرانی مكہ مكرمہ كی زيارت سے مشرف ہونے كے لیے وقت كا انتظار كر رہے ہیں-

IQNA

امور حج و زيارت كے انچارج:۲ ملين ٦ لاكھ ايرانی مكہ مكرمہ كی زيارت سے مشرف ہونے كے لیے وقت كا انتظار كر رہے ہیں-

سماجی گروپ: حال حاضر میں ۲ ملين چھ لاكھ افراد حج سے مشرف ہونے كے لیے اپنی باری كا انتظار كر رہے ہیں مذكورہ تعداد میں سے ڈیڑھ ملين افراد عمرہ سے مشرف ہونا چاہتے ہیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق سازمان حج و زيارت كے سربراہ نے كہا كہ امسال ماہ ربيع الاول كی پانچ تاريخ سے عمرہ مفردہ بجا لانے كے لیے حجاج كا سفر شروع ہو گيا ہے جس كا سلسلہ بيس ماہ مبارك رمضان تك جاری رہے گا-
انہوں نے مزيد كہا كہ حال حاضر میں دو ملين چھ لاكھ افراد مكہ مكرمہ كی زيارت سے مشرف ہنے كے لیے اپنا اندراج كروا چكے ہے جن میں سے ڈیڑھ ملين افراد عمرہ سے مشرف ہونا چاہتے ہیں
انہوں نے كہا كہ گذشتہ سال ايران سے چھ لاكھ پچاس ہزار افراد ٬حج اور عمرہ سے مشرف ہوۓ تھے- امسال سات لاكھ پچاس ہزار افراد حج و عمرہ سے مشرف ہو نگے-
جناب خاكسار قھرودی نے كہا كہ ہر سال پانچ لاكھ افراد شام زيارات كے لیے جاتے ہیں اور تين لاكھ افراد عراق كی زيارت سے مشرف ہوتے ہیں-