ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے قرآنی مركز كے عہدہ داروں كا ايك مشتركہ اجلاس منعقد كيا جاۓ گا جس میں صوبہ سيستان و بلوچستان میں قرآنی سرگرميوں كا نوٹس ليا جاۓ گا اور مشكلات كا راہ حل تلاش كيا جاۓ گا-
یہ اجلاس ٦ مئی كو سيستان و بلوچستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ہال میں منعقد ہوگا-