سياسی گروپ: فردوسی يورنيورسٹی كے طلباء آئندہ ھفتہ رھبر معظم سے ملاقات اور ديدار كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق بيت رھبر معظم كے پروگرام كے مطابق آئندہ ہفتے فردوسی يونيورسٹی كے طلباء رھبر معظم سے ملاقات اور ان كا ديدار كریں گے-