ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق غلام علی حداد عادل نے كہا كہ اس گستاخی نے عراقی عوام كے قلب كو جريحہ دار بنا ديا ہے –لہذا ملك كے مختلف شہروں خاص كر نجف و كربلا میں لوگوں نے مظاہرہ كر كے اپنے غم و غصہ كا اظہار كيا –
انہوں نے كہا كہ ہم بھی ہونے والی اس گستاخی كی شديد مذمت كرتے ہیں اور اسے دشمنان اسلام كا پروپيگنڈہ جانتے ہیں-
جناب حداد عادل نے كہا كہ عراق كی وحدت میں مراجع عظام خاص كر آيت اللہ العظمی