شہر جيرفت كے حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام كے استاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہو ۓ كہا كہ علماۓ شيعہ بالخصوص امام خمينی و قائد انقلاب اسلامی كی رھبری میں انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد یہ حقيقت ثابت ہوئی ہے كہ اسلام وہ مكمل نظام ہے جو معاشرے كی مكمل طور سے رھبری كر سكتا-
حجة الاسلام نادری نے باران رحمت ٬٬ نامی سنٹر كے افتتاح كا مقصد اسلامی تعليمات كی توسيع اور تبليغ قرار ديا ہے-