ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں ان موضوعات پر بحث و گفتگو كی جاۓ گی- نماز قرآن كے آئينہ میں ٬نماز و زكواة ٬نماز اور خدا كے ساتھ رابطہ ٬نماز اور گناہوں سے دوری ٬نماز اور اس كے فوائد ٬شائقين ۲۵ ارديبھشت تك اپنے مضامين اس پتہ پر ارسال كر سكتے ہیں :
بھبھان دانشكدہ منابع طبيعی امام حسن مجتبی