سماجی گروپ: شيخ محمد حرانی كی تحرير كردہ كتاب ﴿تحف العقول﴾ كا تركی زبان میں ترجمہ كر ديا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی ٬كتاب تحف العقول پيغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ائمہ اھلبيت علیھم السلام كی احاديث پر مشتمل ہے-
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے –