دفتر تبليغات اسلامی قم كے سربراہ :حكومت ايران ٬ قم كی قرآنی سرگرميوں سے استفادہ كرے

IQNA

دفتر تبليغات اسلامی قم كے سربراہ :حكومت ايران ٬ قم كی قرآنی سرگرميوں سے استفادہ كرے

سياسی گروپ: دفتر تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ربانی نے كہا ہے كہ دفتر تبليغات اسلامی قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہے اور حكومت ايران كو چاہے كہ قم كی قرآنی سرگرميوں سے استفادہ كرے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے جناب ربانی نے دفتر تبليغات اسلامی كے عہدہ داروں سے قم میں ملاقات كی-انہوں نے پارليمنٹ میں ايك قرآنی شعبہ كھولنے كو نيك شگون خيال كرتے ہوۓ كہا كہ اس كا كام معاشرہ میں ثقافت قرآنی كی ترويج ہے
ربانی نے دفتر تبليغات اسلامی قم كی قرآنی سرگرميوں كے سراہتے ہوۓ كہا كہ حكومت چاہیے كہ ان سے بھر پور استفادہ كرے-