جامعہ قاريان ٬كے قائم مقام سربراہ مجيد غلامی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ عظيم الشان قرآنی مركز ۲ ہزار چار سو مربع كلومیٹر پر مشتمل ہوگا اور اس كی ۵ منزلیں ہوں گی جو كہ قاسم آباد میں بنايا جاۓ گا-
انہوں نے كہا كہ مشہد كی ميونسپل كمیٹی كی ۱۰۰ ملين كی امداد كے ساتھ اس كی تعمير كا آغاز ہو گيا ہے –
انہوں نے كہا كہ اس قرآنی مركز پر تقريبا ۷۰ بلين ريال خرچ ہوں گے اور سن ۱۳۸۷ ھجری شمسی تك آمادہ ہو جاۓ گا-