ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق دارالانوار میں بريل خط میں لكھا ہوا امام رضا علیہ السلام كا زيارت نامہ موجود ہے جس سے نابينا افراد استفادہ كر سكتے ہیں-
اس كے علاوہ ٦۰ قرآن مجيد ٬۱۰۰ جلد زيارت عاشورا ٬دعای ندبہ ٬دعاۓ توسل ٬دعاۓ عرفہ ٬زيارت وارث اور دعاۓ كميل بھی اس رسم الخط میں موجود ہیں
دارالانوار صحن مسجد گوہر شاد میں واقع ہے-