ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا بھبھان شہر كے ادارہ ثقافت و ارشاد كے سربراہ مہدی شجہاعی نے ايكن اكے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے ۱۵ روزہ پروگرام تشكيل دیے جائیں گے ان میں محفل اشعار در سوگ آفتاب كے نام سے اور آفتاب چماران كے نام تصاوير كی نمائش ہوگی اور اس كے علاوہ كتاب خوانی كا مقابلہ بھی ان سرگرميوں میں شامل ہیں -
شجاعی نے كہا كہ امام كی برسی كی مناسبت سے عزاداری كا بھی پروگرام منعقد كيا جاۓ گا-