ملك عبد اللہ كے نام ھاشمی رفسنجانی كا پيغام تسليت

IQNA

ملك عبد اللہ كے نام ھاشمی رفسنجانی كا پيغام تسليت

سياسی گروپ: سعودی عرب كے فرمانروا ملك عبد اللہ كے بھائی كے انتقال پر تشخيص مصلحت نظام كے سربراہ نے ان كے نام ايك تسليتی پيغام ارسال كيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس پيغام میں آيت اللہ رفسنجانی نے مكہ مكرمہ كے امير عبد المجيد بن عبد العزيز كی وفات پر افسوس كا اظہار كيا ہے –
آخر میں شاہ عبد اللہ اور ان كے اھل خانہ كی صحت و سلامتی نيز سعودی عوام كے لیے اتحاد و يكجہتی كی دعا كی-