انٹر نیٹ كی قرآنی سائٹ پر ۱۸ قرآنی تراجم دنيا كی ۱۰ زبانوں میں

IQNA

انٹر نیٹ كی قرآنی سائٹ پر ۱۸ قرآنی تراجم دنيا كی ۱۰ زبانوں میں

سماجی گروپ: حال حاضر میں انٹر نیٹ پر ۱۸ قرآنی تراجم دنيا كی ۱۰ زبانوں میں موجود ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق عصر حاضر میں انٹر نیٹ پر ۱۸ قرآنی تراجم دنيا كی دس زبانوں میں موجود ہیں رپورٹ كے مطابق دنيا كے مایہ ناز ۲۰ قاريوں كی زبانی تلاوت قرآن بھی سائٹ پر سنی جا سكتی ہیں -
قابل ذكر ہے كہ قرآن مجيد سے متعلق عربی ٬فارسی ٬انگريزی زبان میں مضامين بھی موجود ہیں-