ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق جمعہ كی صبح نماز صبح سے پہلے رشت كی جامع مسجد میں تفسير كا درس ديا جاتا ہے
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس قرآنی پروگرام میں حوزہ و يونيورسٹی كے اساتذہ قرآن كی تفسير كا درس ديتے ہیں اور مختلف شبھات كا جواب بھی ديتے ہیں اس پروگرام میں شركت عمومی ہے-