ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا گناباد كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مسجد جواد الائمہ كے امام جماعت حجة الاسلام والمسلمين محمد رضا اميری نے كہا ہے كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے اس مسجد میں لائبريری كا افتتاح ہو گيا ہے جس میں دينی كتب جيسے تفسير قران ٬نہج البلاغہ ٬توضيح المسائل ركھی گئی ہیں –انہوں نے كہا كہ مستقبل قريب میں اور بھی مفيد كتب اس لائبريری میں ركھی جائیں گی-