ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق طلباء كی قرآنی كاركردگی انجام دينے والی انجمن اس نشست كا انعقاد كر رہی ہے- اس نشست میں تہران يونيورسٹی كے پروفيسر ڈاكٹر مہدی مجتبی تقرير كریں گے –نشست ۲۸ ربيع الثانی كو ۴ بجے سے ٦ بجے تك منعقد ہو گی-