تركی میں ٫٫حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شرك سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان سے سيمينار

IQNA

تركی میں ٫٫حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شرك سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان سے سيمينار

سماجی گروپ: تركی كے شہر ٫٫ ديار بكر٬٬ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شرك سے مقابلہ كے عنوان پر ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ٫٫حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شرك سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان پر تركی كے مشرقی شہر ﴿ ديار بكر﴾ میں سيمينار منعقد كيا گيا ہے -
جس میں عالم اسلام كے دانشوروں اور علماۓ دين نےشركت كی –
اس سيمينار میں دانشوروں نے قرآنی آيات كی روشنی میں مسئلہ توحيد كو بيان كيا اور پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شرك سے مقابلہ كے عنوان پر روشنی ڈالی –قابل ذكر ہے كہ یہ سيمينار ﴿ديار بكر ﴾ كے انجمن ﴿ اوزگور ﴾ كے تعاون سے منعقد كيا گيا ہے -