ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ شرعی ٬مراجع عظام كے نمائندے ٬صوبہ قم كے گورنر كے علاوہ بڑی تعداد میں مومنين نے شركت كی-
مجلس سے خطاب كرتے ہوۓ حجة الاسلام و المسلمين احمد دارستانی نے كہا كہ موسی مبرقع ۜ وہ شخصيت ہیں جنہیں امام جواد علیہ السلام نے صدقات و موقوفات كا متولی قرار ديا تھا-
انہوں نے آيت اللہ بہھجت كی از امام زادہ كے ساتھ خصوصی دلچسپی كا بھی اظہار كيا اور كہا كہ موسی مبرقع ۜ كا احترام در اصل امام جواد علیہ السلام كا احترام ہے –