آذر شہر میں مدرسہ علوم و معارف اسلامی صدرا كی تاسيس

IQNA

آذر شہر میں مدرسہ علوم و معارف اسلامی صدرا كی تاسيس

سماجی گروپ: مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے خبر دی ہے كہ آذرشہر میں مدرسہ علوم و معارف اسلامی صدرا كی تاسيس كی جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی مشرقی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام و المسلمين جديد بناب نے آذر شہر كا دورہ كرتے ہوۓ تعمير ہونے والے مدرسہ علوم و معارف اسلامی صدرا كا نزديك سے جائزہ ليا –
موصولہ رپورٹ كے مطابق انہوں نے صوبہ كے عہدے داروں سے مذاكرہ كرنے كے بعد كہا كہ عہدے داروں كے وعدوں كے مطابق عنقريب یہ مدرسہ اپنے تاسيس كے اختتامی مرحلہ كو بھی طے كر ے گا –