ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سازمان تبليغات اسلامی اور ائمہ جماعات كے تعاون سے نماز مغربين كے فورا بعد شہر خدا بندہ كی آٹھ مساجد میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق كلاسوں كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج قرار ديا گيا ہے –