سعودی عرب میں ٫٫ الحسين سلام اللہ علیہ ٬٬ چينل كا افتتاح

IQNA

سعودی عرب میں ٫٫ الحسين سلام اللہ علیہ ٬٬ چينل كا افتتاح

سماجی گروپ: سعودی عرب كے ذرائع ابلاغ ٫٫الاسلام اليوم ٬٬ كے انچارج سلمان عودہ نے فارسی زبان میں ﴿ الحسين ﴾ چينل كے افتتاح كی خبر دی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سلمان عودہ نے صحافيوں سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ عنقريب مزيد دو چينلز كا افتتاح كيا جاۓ گا جن میں سے ايك ٫٫ الحسين ٬٬ چينل ہے جو مكتب تشيع پر بحث و گفتگو كے لیے ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ دوسرا ٫٫فتوی ٬٬ چينل ہے جس میں فقہی احكام كی تحقيقی بحثیں پيش كی جائیں گی –