حوزہ علمیہ خراسان كے اساتذہ اور طلباء قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كریں گے-

IQNA

حوزہ علمیہ خراسان كے اساتذہ اور طلباء قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كریں گے-

سياسی گروپ : مشہد كے علماء اور طلباء ۱۵ مئی كو قائد انقلاب سے ملاقات كریں گے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ۱۵ مئی كو مشہد كے علماء اور طلباء رھبر معظم انقلاب سے ملاقات كریں گے-
واضح رہے كہ یہ ملاقات حرم امام رضا علیہ السلام میں ہو گی -