مشہد سے امام خمينی رہ كی برسی میں ۱۸ ہزار افراد شركت كریں گے

IQNA

مشہد سے امام خمينی رہ كی برسی میں ۱۸ ہزار افراد شركت كریں گے

سياسی گروپ : زائرين امام خمينی كمیٹی كے انچارج كے مطابق مشہد مقدس سے ۱۸ ہزار افراد امام خمينی رہ كی برسی میں شركت كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق كاروان كے مسٶل ھادی صبوری نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مشہد سے یہ كاروان يكم جون كو حركت كرے گا جسے تمام سفری سہوليات مہيا كی جائیں گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كاروان بسوں اور ريل گاڑيوں كے ذريعہ تہران جاۓ گا –