ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام و المسلمين ٫٫ سليمی ٬٬ نے صوبہ سيستان و بلوچستان كے ائمہ جمعہ كے اجلاس سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اسلامی حكومت كی بركت سے ايران دنيا میں مبشر اسلام كے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ايران میں اسلامی حكومت كی تشكيل علماء اور فقہاء كی مرھون منت ہے –
﴿ جناب سليمی ﴾ نے كہا كہ اسلامی حكومت كی حفاظت كرنا ہم سب كا وظيفہ ہے خصوصا علماء اور ائمہ جمعہ كے وظائف دوسروں سے زيادہ ہیں –