ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ بلوچستان میں دفتر نمائندہ ولی فقیہ میں صوبہ بھر كے ائمہ جمعہ كا ايك اجلاس ہوا جس میں زاھدان كے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ حجة الاسلام والمسلمين ٫٫ سليمان ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ ایٹمی توانائی كا حصول اور وحدت یہ اتحاد ملی كے اہم مصداق ہیں –
انہوں نے كہا كہ دشمن انقلاب اسلامی كو ناكام كرنے كی خاطر مذھبی و قومی اختلافات ايجاد كر رہا ہے –