ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ۱۳ مئی كو قائد انقلاب اسلامی مشہد مقدس تشريف لاۓ اور آتے ہی بارگاہ ملكوتی امام رضا علیہ السلام پر حاضری دی طے شدہ پروگرام كے مطابق قائد انقلاب اسلامی اپنے تين روزہ دورہ میں امام رضا علیہ السلام كی زيارت كے علاوہ مختلف علمی و ثقافتی اور مذھبی شخصيات بھی قائد انقلاب سے ملاقات كریں گے اور اس كے علاوہ شہداء كے خاندان اور جنگی مغذورين سے بھی قائد انقلاب خطاب فرمائیں گے-
۱۵ مئی كو حوزہ علمیہ خراسان كے علماء و اساتذہ اور طلباء قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كریں گے-