ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كے نمائندے كے مطابق مرجع عاليقدر صحت و سلامتی كے ساتھ واپس قم المقدس تشريف آۓ ہیں اور انہوں نے تمام افراد كا جنہوں نے ان كی صحت و سلامتی كے لیے دعا كی ہے شكریہ ادا كيا ہے اور ساتھ ہی ہسپتال كی انتظامیہ كا بھی شكریہ ادا كيا ہے جنہوں نے ان كی صحت و سلامتی كے لیے كوشش كی ہے –