ايران كے شہر قروہ میں طالبات كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر قروہ میں طالبات كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد

سماجی گروپ : قروہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے نو سالہ طالبات كی جشن تكليف كی مناسبت سے قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جشن تكليف كے سلسلہ میں ہونے والی تقريب میں شہر قروہ كی طالبات كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا گيا ہے –
اس تقريب میں قرآن مجيد كے تيسویں پارہ كی تلات كی گئی اور ۳ منتخب طالبات كو انعامات سے نوازا گيا -