خاش كے قائم مقام امام جمعہ : نظام اسلامی میں منصب عوام كی خدمت كے مترادف ہے

IQNA

خاش كے قائم مقام امام جمعہ : نظام اسلامی میں منصب عوام كی خدمت كے مترادف ہے

سياسی و سماجی گروپ : نظام اسلامی میں منصب دار ہونا عوامی كی خدمت كرنے كے مترادف ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق خاش كے قائم مقام امام جمعہ حجة الاسلام والمسلمين شيث جعفری نے كہا ہے كہ محروم علاقوں كی تعمير و ترقی كے لیے بھر پور توجہ كی ضرورت ہے انہوں نے كہا كہ نظام اسلامی میں منصب دار ہونا عوامی خدمت كے مترادف ہے –