ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی كے دورہ مشہد میں اساتذہ طلباء ٬علماء اور جنگی محاذوں كے معذورين نے ان سے ملاقات كی ہے –
قائد انقلاب اسلامی كی گفتگو كا محور ٫٫ آئیڈيل معاشرہ كی تشكيل كے لیے ہماری ذمہ دارياں اور موجودہ حالات میں ايران كی ترقی كیے ممكن ہے ٬٬ تھا