ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فاكس نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے فرانسيسی وزير اعظم ديكولاس ساركوزی نے اپنے وزراء كی فہرست كی اشاعت كی جس میں مسلم خاتون محترمہ رشيدہ دانی كو بھی وزارت كا عہدہ ديا
موصولہ رپورٹ كے مطابق محترمہ دانی ان سات خواتين میں ايك ہیں جو ۱۵ اسمبلی ممبروں میں سے ہیں –
كہا جاتا ہے فرانس میں مقيم پانچ ملين مسلمانوں كی توجہ كو اپنی طرف جلب كرنے كے لیے ايك مسلم خاتون كو وزارت كا عہدہ ديا گيا ہے –