ايران كے شہر ٫٫ ماہشھر ٬٬ كی مذھبی كمیٹيوں كی تجليل

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ ماہشھر ٬٬ كی مذھبی كمیٹيوں كی تجليل

سماجی و ثقافتی گروپ : حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۲ مئی كو ماہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے مختلف مذھبی كمیٹيوں كی تجليل كی جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ماہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ قرآن كے سربراہ نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس پر بركت تقريب میں ماہشہر كی ۲۰ كمیٹياں شركت كریں گی اور اس تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حياتی اور رضا كار شعبہ كے انچارج شيرازی خطاب فرمائیں گے –