ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ كے علاوہ دوسری اہم شخصيات نے بھی شركت كی
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نشست میں حجة الاسلام و المسلمين دھقان نے آيات اور روايات كی روشنی میں تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ پردہ اور عفت خواتين كے لیے سماجی يلغار سے بچنے كا ذريعہ ہے –