ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے شہر نقدہ كی مختلف مساجد میں مجالس عزا كا اہتمام كيا جاۓ گا –
یہ مجالس عزا ادارہ تبليغاات اسلامی اور شہر كی مذھبی انجمنوں كے تعاون سے منعقد كی جائیں گی –