زھدان :ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے ميلاد پر جشن كا انعقاد

IQNA

زھدان :ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے ميلاد پر جشن كا انعقاد

سماجی گروپ : زاھدان میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے ميلاد با سعادت كی مناسبت سے ايك محفل جشن منعقد كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق اس شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی زندگی پر روشنی ڈالی اور كہا كہ حضرت زينب سلام اللہ علیھا صبر وشكيبائی اور استقامت كا بتہرين نمونہ ہیں اور تمام دنيا كی خواتين كو چاہیے كہ وہ حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی شجاعت اور صبر كو اپنے لیے نمونہ عمل قرار دیں –
126514