معاشرے میں عدالت كا نفاذ قرآن اور اقامہ نماز كے مرہون منت ہے

IQNA

معاشرے میں عدالت كا نفاذ قرآن اور اقامہ نماز كے مرہون منت ہے

سماجی گروپ : ملك كے اقامہ نماز كمیٹی كے نائب سربراہ نے كہا كہ معارف قرآن اور اقامہ نماز پر توجہ دينے سے اجتماعی عدالت قائم كی جا سكتی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين محمود متوسل نے اقامہ نماز كمیٹی كے اجلاس میں تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ دعا پرستش ٬راز و نياز ٬خدا وند عالم سے مدد یہ ساری چيزیں عبادت ہیں -
انہوں نے كہا كہ ابتداء ہی سے اپنے بچوں كو مساجد اور امام بارگاہوں سے آشنا كيا جاۓ جناب محمود متوسل نے كہا كہ مومن واقعی وہ ہے كہ جب وہ خدا كی طرف متوجہ ہو تو اس كا دل لرزنے لگے لہذا قرآن اور اقامہ نماز كے ذريعہ اجتماعی عدالت كو عملی جامہ پہنايا جا سكتا ہے –
126546