ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں لوگوں كی بہت بڑی تعداد نے شركت كی –ان كلاسوں میں بچوں اور بڑوں سب كے لیے تعليم قرآن كا اہتمام كيا گيا تھا –
پچھلے سال آستانہ قدس رضوی كے مہد الرضا قرآنی سنٹر میں ۱۸ كلاسوں كا انتظام كيا گيا تھا اور ٦۰ كلاسوں كا اہتمام مختلف شہروں میں كيا گيا تھا ان كلاسوں میں ناظرہ ٬تجويد القرآن كی تعليم دی جاتی ہے –
121693