ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مذھبی انجمن كے سيكرٹری نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر شہر كی جامع مسجد میں دعاۓ توسل اور حديث كساء كا اہتمام كيا گيا تھا جس میں جوانوں نے بھر پور شركت كی –
126524