ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلو چستان كی رپورٹ كے مطابق حضرت زينب كبری سلام اللہ علیھا كے رو ز ميلاد پر ادارہ تبليغات اسلامی نے ايك محفل جشن كا انعقاد كيا جس میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی شخصيت اور اس روز كی مناسبت سے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے گفتگو كی –
یہ جشن مسجد آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں ہوا جس میں مختلف مذھبی تنظيموں نے شركت كی –
اس جشن كے آخر میں قرآنی مقابلہ المودة میں جيتنے والے افراد كو انعامات سے نوازا گيا –
126664