ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ جہاد دانشگاہی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج ڈاكٹر بختياری نے كہا كہ امام رضا علیہ السلام كی ولادت كے موقع پر يونيورسٹی اور اعلی دينی مدارس كے فضلاء اور دانشوروں كی شركت كے ساتھ مشہد مقدس میں اہم سيمينار منعقد كيا جاۓ گا –
انہوں نےسيمينار كا مقصد امام رضا علیہ السلام كی زندگی سے آشنائی قرار ديا ہے -
126967