ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق یہ بحری جہاز امريكہ سے چل كر مختلف ممالك كا سفر طے كرتا ہے اور ان ايام میں البانیہ كے ساحل پر موجود ہے جس میں عالمی سطح پر كتابوں كی نمائش كی جا رہی ہے -
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نمائش گا ہ میں مختلف موضوعات پر كتابیں اور سافٹ وئير موجود ہیں شائقين نے اس نمائش گاہ كا بھر پور استقبال كيا ہے –
127054