ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں بيرون ممالك سے آۓ ہوۓ مہمانوں نے شركت كی ان میں افريقہ كے چند ممالك كے مندوبين ٬ايشياء اور امريكہ كے ممالك سے بھی كچھ شخصيات شريك ہوئیں –
یہ كانفرنس سليمانیہ كے ادارہ وقف كے تعاون سے مسلمان دانشوروں كے مابين تبادلہ خيال كی خاطر منعقد كی گئی – جس میں قرآن اور آزادی كے مفہوم پر بھی تبادلہ خيال ہوا
اس كانفرنس كے اختتام پر صادر ہونے والے بيانیہ میں كہا گيا ہے كہ انٹر نیٹ كے ذريعہ تبادلہ خيال كا سلسلہ جاری ركھا جاۓ گا –
105092