قائد انقلاب اسلامی نے مجلس اعلاۓ اسلامی عراق كے سربراہ كی عيادت كی

IQNA

قائد انقلاب اسلامی نے مجلس اعلاۓ اسلامی عراق كے سربراہ كی عيادت كی

سياسی گروپ : حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران كے ايك ہسپتال میں عراق كی مجلس اعلی اسلامی كے سربراہ سيد عبد العزيز حكيم كی عيادت كی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے تہران كے ايك ہسپتال میں جمعہ كے دن حجة الاسلام والمسلمين سيد عبد العزيز حكيم كی عيادت كی –
انہوں نے اس ملاقات میں ان كی صحت يابی كے لیے كیے گۓ اقدمات كا جائزہ ليا اور ان كی جلد صحت يابی كے لیے دعا كی –
قابل ذكر ہے كہ سيد عبد العزيز كينسر كے عارضہ كی وجہ سے تہران میں علاج كی خاطر چند روز قبل منتقل ہوۓ ہیں –
127378